فعل امدادی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ فعل جو اصل فعل کے ساتھ آکر اس کے معنی میں زور یا کلام میں کوئی خوبی پیدا کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ فعل جو اصل فعل کے ساتھ آکر اس کے معنی میں زور یا کلام میں کوئی خوبی پیدا کرتا ہے۔